Previous
Previous Product Image

jari boti aur unke ajib gharib fwaid (جڑی بوٹیاں اور ان کے عجیب و غریب فوائد)

 1,800
Next

kanz ul mufridat (کنزالمفردات)

Original price was: ₨ 1,250.Current price is: ₨ 800.
Next Product Image

kanz ul-atibba (کنزالاطبا)

Original price was: ₨ 600.Current price is: ₨ 350.

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

مجرب ، زوداثر،تیربہدف طبی،صنعتی،اسراری اور سنیاسی نسخہ جات کا لاثانی اور بے بظیر مجموعہ ۔ اس کتاب میں برصغیر پاکستان و بھارت کے 85 اطبا ٕ کرام سینکڑوں مجربات اور معمولات کو یکجا کر دیا گیا ہے ۔ یہ جواہر ریزے بڑی کدوکاوش کے بعدحاصل کٸے گٸے ہیں ۔
حکیم اجمل خاں،حکیم دلبرحسن بھٹی،ڈاکٹرغلام جیلانی،پنڈت کرشنکنوردت شرما،پنڈت ٹھاکردت شرما،حکیم محمد حسن قرشی،حکیم صابرملتانی اور حکیم محمد عبداللہ کے صدری مجربات کی موجودگی کے باعث یہ کتاب ایک قیمتی طبی صندوقچہ بھی ہے اور چلے چلاۓ تجارتی نسخہ جات کی ایک بیش قیمت تھیلی ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping