Previous
Previous Product Image

kaleed e kemia (کلید کیمیا)

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 600.
Next

Tareekh islami Jamhoria Pakistan (تاریخ اسلامی جمہوریہ پاکستان)

Original price was: ₨ 4,000.Current price is: ₨ 3,000.
Next Product Image

Poultry Farming (پولٹری فارمنگ)

Original price was: ₨ 1,850.Current price is: ₨ 1,350.

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

یہ کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل بزنس گائیڈ ہے۔ جو لوگ پولٹری کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے کر رہے ہیں، ان کے لیے مکمل رہنما کتاب ہے۔ آپ اپنے گھر میں چھوٹے پیمانے پر مرغیوں کو پال رہے ہیں یا بڑے پیمانے پر پولٹری فارمنگ کر رہے ہوں یہ آپ کے لیے نہایت کارآمد اور راہنما کتاب ثابت ہو گی۔

یہ کتاب آپ کو بتائے گی کہ کاروبار کے آغاز کے لیے پرندوں کی نسل کا انتخاب کیسے کرنا ہے؟پرندوں کا جسمانی نظام اس کی سائنسی توجیحات، پرندو کی خورا ک کے اصول اور اقسام، انڈوں سے چوزنے نکلوانے کی مکمل راہنمائی ، چوزوں کی پرورش ، انڈے دینی والی مرغیوں کی پرورش و نگہداشت ، مرغیوں کی رہائشی ضروریات ، پرندوں کی بیماریوں کے انسداد کے اصول، ان کے امراض اور ان کا مکمل علاج۔
اس کے علاوہ اپنے پولٹری فارم کا حساب کتاب کیسے رکھنا ہے؟ پولٹری فارم سے زیادہ سے زیادہ منافع کیسے کمایا جاسکتا ہے؟ انڈوں کی، مرغی کی تجارت کے بارے میں مکمل رہنمائی بھی اس کتاب میں موجود ہے۔

بہتر رہنمائی کے لئے 48 رنگیں صفحات بھی شامل ہیں

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping