Description
یہ جلد جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے ڈاکٹر صاحب کے شخصی مضامین کا مجموعہ ہے
1 محمد بن قاسم 2 شاہ عبدالحق محدث دہلوی 3 مولانا سیدابواعلی مودودی 4 مولانا سید زوار حسین شاہ 5 شیخ ساوی شعلان 6 مولانا امین احسن اسلاحی 7 علامہ محمد طاسین 8 ڈاکٹر محمد حمیداللہ 9 محمد مختار حسنؒ
ان نو شخصیات کی زندگی کا اس کتاب میں احاطہ کیا گیا ہے