Previous
Previous Product Image

Makhzan -al-Mufradat (مخزن المفردات)

Original price was: ₨ 1,600.Current price is: ₨ 1,000.
Next

Jinsi Nuskha jat ka Encyclopaedia (جنسی نسخہ کا انسائیکلوپیڈیا)

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,200.
Next Product Image

Jinsi Nuskha jat ka Encyclopaedia (جنسی نسخہ کا انسائیکلوپیڈیا)

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,200.

1۔ حلوہ ‘ پاک ‘ معجون ‘ جوارش ‘ رب وغیرہاس کتاب کو دوحصوں میں نکالتا پڑا ہے۔ حصہ اول میں چار بیان اس طرح پر دیئے ہیں۔

2۔ دوائے غذائے معہ حریرہ جات
3۔ حبوب یا گولیاں
4۔ سفوف یا چورن

دوسرے حصہ میں روغن و گھی خوردنی مقوی کشتہ جات ہیں۔ شربت ‘ عرق ‘ آسو ‘ ارشٹ’ شراب وغیرہ ۔ بیرونی استعمال کی ادویہ طلاء ضماد ‘ پٹی ‘ ٹکور ‘ مسکات’ منزلات’ محبلات’ مضیقات وغیرہ۔ نیز انگریزی و ہومیوپیتھک نسخے درج کئے گئے ہیں۔

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

جنسی نسخہ جات کا انسائیکلو پیڈیا
ادویات باہ المعروف معالجات باہ
از قلم: پنڈت ٹھاکردت شرما
مردوں کی امراض جنسی کی ادویات برصغیر میں جس قدر لوگوں کو معلوم ہیں۔ اور کتب میں جس قدر لکھی ہیں دوسرے ممالک کے اگر ساری دنیا کے نسخہ جات کو اکٹھا کیا جائے تو بھی اتنی نہیں بن سکتی ہیں۔ سار دنیا چند چیزوں کے اردگرد گھومتی ہے۔ ہمارا یہ ارادہ ہوا کہ ہم بڑی بڑی تمام کتب سے ویسے تمام نسخہ جات کو اکٹھا کر کے ایک کتابی شکل میں لے آئیں اور اسی میں بڑے بڑے وئیدوں ‘ حکیموں سے حاصل کردہ نسخہ جات بھی درج کردیں یہ ایک ایسی کتاب ہو جائے جس کے پہلے نظیر نہ ہو اور کوئی نسخہ ایسا نہ ہو اور کوئی نسخہ ایسا نہ ہو جو اس میں نہ ہوتا کہ طبیب و مریض دونوں مستفیض ہوں کسی کو پھڑکنے کی ضرورت نہ رہے۔ جیسی دوائی چاہے بنائے استعمال کرے یا کروائے ۔ اس سے پہلے کبھی اتنے نسخہ جات اکٹھے نہیں کئے اور اس حصے میں تمام چھپی کتب اور بے شمار قلمی کتب کے اچھے نسخہ جات لوگوں کے سینوں کے راز سب آگئے ہیں۔

اس کتاب کو دوحصوں میں نکالتا پڑا ہے۔ حصہ اول میں چار بیان اس طرح پر دیئے ہیں۔
1۔ حلوہ ‘ پاک ‘ معجون ‘ جوارش ‘ رب وغیرہ
2۔ دوائے غذائے معہ حریرہ جات
3۔ حبوب یا گولیاں
4۔ سفوف یا چورن

دوسرے حصہ میں روغن و گھی خوردنی مقوی کشتہ جات ہیں۔ شربت ‘ عرق ‘ آسو ‘ ارشٹ’ شراب وغیرہ ۔ بیرونی استعمال کی ادویہ طلاء ضماد ‘ پٹی ‘ ٹکور ‘ مسکات’ منزلات’ محبلات’ مضیقات وغیرہ۔ نیز انگریزی و ہومیوپیتھک نسخے درج کئے گئے ہیں۔

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping