Description
اسلام کی تہذیبی خدمات میں ایک بہت نمایاں خدمت انسانیت کی فلاح و بہبود کے کام کو مذہبی عبادت کا درجہ دینا اور خدمت خلق کی ذمہ داری کو روحانی بلندی کا ذریعہ قرار دینا بھی ہے-
مولانا امیرالدین مہر نے اس کتاب میں رفاعی کاموں اور خدمت خلق سے متعلق اسلامکی تعلیمات و روایات کو بہت عالمانہ اور محققانہ انداز میں یکجاکیا ہے



