Description
قرآنِ کریم کی سینکڑوں آیات سے متعلق حضرت ام المٶمنین عاٸشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی مرفوع اور موقوف تفسیری روایات پر مشتمل ایک نادر تفسیر جو ٢٢٥ مراجع و مصادر سے باحوالہ جمع کر کے مرتب کی گٸی ہے اور ام المٶمنین کی تفسیر دانی کا شاہکار اور ہر مسلمان کہ عقیدت کا مظہر ہے ۔ آیات کی بہت سی ایسی تفاسیر جو اس سے پہلے اردو تفاسیر میں موجود نہیں ہیں