Description
۔ اس کتاب میں انڈو پاک سے ہجرت کر کے امریکہ، یورپ اور آسٹریلیا میں جا بسنے والے غزل گو شاعروں کی غزل کو موضوع بنایا گیا ہے۔ نامور شعرا کی شاعری پر تنقیدی تبصروں کے ساتھ ان شاعروں کی غزل کا انتخاب بھی موجود ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر جواز جعفری ”اردو ادب یورپ اور امریکہ میں“ اور ”اردو افسانے کا مغربی دریچہ“ سمیت ڈیڑھ درجن کے قریب کتابیں لکھ چکے ہیں۔



