Description
اللہ تعالٰی نے جو کچھ بھی کاٸنات میں پیدا فرمایا ہے اس میں جو تغیر وتبدل ہوتے ہیں وہ سب قانون قدرت کے شایان شان ہیں اور انہی قدرتی تغیر و تبدل کے مطابق جسم انسانی میں بھی تغیر و تبدل،کسر و انکسار،فعل و انفعال کے نتیجہ میں صحت و مرض وقوع پذیر ہوتے ہیں ۔
نظریہ مفرد اعضا ٕ صحت و مرض کے حوالے سے ایک بہترین طریقہ علاج ہے ، اس کو سمجھنے کیلٸے تھیوری کی کتب کا مطالعہ کیجٸے اور علم العقاقیر اور اس کا استعمال وغیرہ سمجھنے کیلٸے ضروری اصطلاحات بیان کی گٸی ہیں تاکہ سمجھنے کیلٸے آسانی ہو