Previous
Previous Product Image

Fancy Velvet Quran e Pak With Wooden Rehl Box

Original price was: ₨ 7,000.Current price is: ₨ 4,500.
Next

Tanbeeh ul Ghafileen Urdu (تنبیہ الغافلین)

Original price was: ₨ 1,550.Current price is: ₨ 800.
Next Product Image

Fasoos ul Hikam (فصوص الحکم)

Original price was: ₨ 1,550.Current price is: ₨ 700.

Pages : 480 – Translarot : Maulana Abd ul qadeer Siddiquei
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

فصوص الحکم ، ابن عربی کی شاہکارتصنیفات میں سے ایک ہے۔ فصوص الحکم دو کلموں ، فص اور حکمت کا مرکب ہے جس میں پہلے لفظ کے معنی لغت میں خلاصہ اور کسی چیز کا چکیدہ ہیں یا پھر فص کا معنی نگینہ کے ہیں۔ اس کتاب میں شیخ اکبر نے تمام انبیاء کے خصائص اور ان علوم کا خلاصہ بیان کیا ہے۔چونکہ تمام انسان اور خصوصا تمام انبیاٰء کے اندر ایک جداگانہ صلاحیت موجود ہوتی ہے اس لئے انبیاء کے ان خصائص کو ظاہر کرنے کے لئے یہ کتاب مرتب کی گئی ۔اس کتاب کا موضوع عرفان نظری ہے جس کے ذریعہ ذات خداوندی کو معتارف کرایا گیا ہے۔ ابن عربی کی یہ کتاب پہلے دن سے ہی شہرت کے بام عروج پر ہے اور اس کتاب کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ نیز اس کتاب کی شروحات بھی کثرت سے لکھی گئیں اور اس کتاب کا دیگر زبانوں میں ترجمہ بھی خوب کیا گیا۔ زیر نظر اردو ترجمہ ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping