Previous
قوانین اسلامی کا نفاذ ، قوانین اسلامی کے نفاذ کا مسئلہ قرآن و سنت کی روشنی میں ، qwaneen e Islami Ka Nafaz

Qawaneen e Islami Ky Nifaz ka Masla ( قوانین اسلامی کے نفاذ کا مسئلہ قرآن و سنت کی روشنی میں )

 900
Next

Saqoot e Mashraqi Pakistan Aur Urdu Adab ( سقوط مشرقی پاکستان اور اردو ادب )

 800
Next Product Image

Sir Sayyad aur Islah e Muashra ( سر سید اور اصلاح معاشرہ )

 650

Writer : Shahid Hussain Razzaqi – Pages : 256

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

اس کتاب میں بڑی خوبی سے اور سراحت سے یہ بیان کیا گیا ہے کہ سر سید کے زمانے میں مسلمانوں کی حالت کیا تھی اور انھوں نے معاشرہ کی ہر جہتی اصلاح و ترقی کیلئے کیا تدبیریں اختیار کی،ان کی اصلاحی تحریک کس قدر مفید اور ہمہ گیر تھی ، اور تعلیم کی اصلاح و ترقی،دینی عقائد کی درستی،اخلاق و عادات کی اصلاح ، رسوم و رواج میں مفید ترمیم ، طرز معاشرت میں تبدیلی ، ملی اتحاد و مذہبی رواداری کے فروغ اور عورتوں کے وسیع ،منظم اور مؤثر جدوجہد کی – معاشرہ کی اصلاح و ترقی کیئے سر سید کا منصوبی کہاں تک کامیاب ہوا ، ان کی اصلاحی کوششیں کس طرح ایک ملک گیر تحریک بن گیئں اور مستقبل کی تحریکوں پر اس کا کیا اثر ہوا

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping