Description
نام کتاب معمولات جمیل
مرتبہ — رئیس الاطبا حکیم محمد عبدالرحیم جمیل
اس کتاب کا ھر نسخہ جواہرات سے تولنے کے قابل اور سو فیصدی مجربات ہے قابل مصنف نے اس میں کوئی نسخہ بھی ایسا درج نہیں کیا جو بارھا کا آزمودہ نہ ہو کئی اطبا اس کی تصدیق کر چکے ہیں



