Previous
قرآنی عربی سیکھے آسان اور تیز رفتار طریقے سے یہ کتاب تقریباََ دو درجن سے زائد مختلف قسم کے قرآنی کورسز کو سامنے رکھ کر نیز طویل تجرباتی تدریس کی مدد سے ترتیب دی گئی ہے اس کے ذریعے پانچ سال کے بچے سے پچپن سال کے معمر شخص تک قرآن کریم کا معیاری ترجمہ آسانی اور تیز رفتاری سے سیکھ سکتے ہیں تیز رفتاری اس لئے کہ اس میں تعلیم کے چھ ذرائع کا بیک وقت استعمال ہوتا ہے رنگوں اور علامات کے بھرپور استعمال کے ذریعے دل نشین تفہیم اس پر مستزاد ہے مکمل کورس کے تین حصے ہیں(3 Levels)  پہلے حصے کی ایک کتاب دوسرے اور تیسرے حصے کی ایک کتاب ہے

Qurani Arbi Sekhiey ( قرانی عربی سیکھے )

 3,200
Next

Azmat e Islam ( عظمت اسلام )

 700
اسلام کی فکری اور تاریخی عظمت کا بیان ، اسلامی طریق زندگی کے امتیازی اوصاف اس کتاب کے کل صفحات کی تعداد 296 ہے

Deen e Kamil ( دین کامل )

 780

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: , Tag:

Description

نام کتاب – دین کامل  مصنف مولانا وحیدالدین خاں

یہ کتاب چار حصوں اور 368 صفحات پر مشتمل ہے حصہ اول میں ایمان،ایمانی برکتیں،اخلاق،اتحاد اور دین کامل جیسے موضوعات پر مشتمل ہے
حصہ دوم سنتِ رسولﷺ ، حکمتِ اسلام،،نبوت اور ختم نبوت اور پیغمبر آخرالزمان کا ظہور جیسے موضوع شامل ہیں
حصہ سوم ایک مطالعہ،من نحن،شہید اور شہادت،دعوت الیٰ اللہ اور تاریخ دعوت،میدان عمل اور حکمت و دعوت جیسے عنوانات کو زیربحث لایا گیا ہے
حصہ چہارم تعمیرِملت،اسلام دورجدیدمیں،جدیدامکانات اور اسلامی دور جیسی اہم ابحاث کو قلم بند کیا گیا ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping