Description
مرتب : لطف الرحمان صاحب
اس ڈکشنری میں صرف وہ سہ (تین) حرفی اور رباعی (چار حرفی) مادے دیے گے ہیں جن سے کوئی لفظ قرآن مجید میں آیا ہے اور الفاظ کے صرف وہ معانی دیے کئے ہیں جن میں وہ الفاظ قران مجید میں استعمال ہوئے ہیں – معانی کی وضاحت کیلئے متعلقہ آیت یا اس کا متعلقہ جز ساتھ دیا گیا ہے



