Description
کیمیکل گاٸیڈ
مصنف ۔۔۔ ڈاکٹر غوث رفیق
زیرِنظر کتاب کیمیکل گاٸیڈ پاکستان بلکہ اردو زبان میں پہلی اور منفرد کتاب کے طور پر پیش خدمت ہے ۔ یہ کتاب بے شمار کیمیکلز کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کیمیکل ڈکشنری کے مقاصد کو بخوبی پورا کرتی ہے
جو لوگ کیمسٹری سے دلچسپی رکھتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ کون سا کیمیکل کیا کیا خواص رکھتا ہے اور کس کام آتا ہے یہ کتاب بفضلِ خدا ان تمام احباب کو تسکین کا باعث ہو گی