Previous
Previous Product Image

Practice Of Alopathic Medicine (پریکٹس آف میڈیسن)

Original price was: ₨ 2,150.Current price is: ₨ 1,550.
Next

Fazael Hufaza ul Quran (فضاٸل حفاظ القرآن)

Original price was: ₨ 2,050.Current price is: ₨ 1,450.
Next Product Image

Laboratory Techniction (لیبارٹری ٹیکنیشن)

Original price was: ₨ 1,350.Current price is: ₨ 850.

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

جب ہم انسانی جسم کا ذکر کرتے ہیں تو اس کی دو حالتیں ہوتی ہیں
1 حالت صحت
2 حالت بیماری
جب جسم بیمار ہوتا ہے تو اس کا علاج لازم ہو جاتا ہے ۔ علاج کیلٸے تشخیص کی ضرورت ہوتی ہے اور اس تشخیص کے مختلف طریقے کار ہوتے ہیں
ان میں سے ایک طریقہ کلینیکل ٹیسٹ کا بھی ہوتا ہے ۔ جس کے ذریعے مریض کی مرض کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے ۔
اس کتاب میں تمام ٹیسٹ کرنے کا طریقہ
اور ان ٹیسٹوں کے جو نتاٸج حاصل ہوتے ہیں ان کی مدد سے مریض کیلٸے بہتر اور درست دوا تجویز کرنے میں مدد ملتی ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping