Description
مصنف : طالب الہاشمی صاحب (صفحات 334 )زیر نظر کتاب کو ان بارہ نفوس قدسی کے تذکرہ سے آراستہ کیا گیا ہے جنہوں نے سالہاسال اس ذات گرامی کی خدمت کا شرف حاصل کیا جو ذات دعا خلیل ، نوید مسیحا ، امام و خاتم الانبیاء و المرسلین ، محبوب حق تعالیٰ ہیں