Follow Us:

Seerat Fatima tuz Zahra (R A )

 500

13 Sold in the last 6 hours

Pages : 272 – Premium Quality Of White Paper

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

ایک مسلمان خاتون کے لیے سیرت فاطمۃ الزہرا ؓ میں اس کی زندگی کے تمام مراحل بچپن، جوانی، شادی، شوہر، خادنہ داری، عبادت، پرورش اولاد، خدمت اور اعزا اقربا سے محبت غرض ہر مرحلہ حیات کے لیے قابل تقلید نمونہ موجود ہے۔ اسی غرض سے محترم طالب الہاشمی نے زیر مطالعہ کتاب میں حضرت فاطمہ ؓ کی سیرت کے مختلف گوشوں کو نمایاں کیا ہے۔ طالب الہاشمی ایک بلند پایہ مؤرخ اور سوانح نگار ہیں حضرت فاطمہ ؓ کے سوانح سے قبل وہ متعدد صحابہ کرام اور مشہور شخصیات کے سوانح لکھ چکے ہیں ، ان کی زیر نظر کتاب بھی اسلامی لٹریچر میں ایک اہم اضافہ ہے۔
1
    1
    Your Cart
    Writer :  G M Meer  - Pages : 354 زیرنظرکتاب میں ریاست جموں کشمیر کی جغرافیائی اہمیت کے بارے میں مختلف تاریخی حوالوں سے بات کی گئی ہے-فاضل مصنف نے ریاست جموں کشمیر کے حدوداربعہ،آبادی کی صوبہ وار تقسیم،ریاست کا نسلی اور لسانی جائزہ تفصیل سے پیش کیا ہے-اس کے علاوہ کشمیرکے مشہور دریاؤں ،جھیلوں،چشموں،مشہور سڑکوں،دروں اور چوٹیوں کے بارے میں بھی غیرمعمولی معلومات فراہم کی ہیں - اس کے ساتھ ساتھ ریاست کی اقتصادی اور صنعتی ترقی پر بھی تجزیئےپیش کئےہیں-اس سلسلے میں ضروری نقشہ جات بھی شامل کئےگئےہیں-مجموعی طور پر یہ کتاب ریاست جموں کشمیرکے حوالے سے ایک مستند دستاویز ہے Remove
    Scan the code