Previous
Previous Product Image

Seerat Hazrat Saad bin Abi Waqas (R A )

Original price was: ₨ 750.Current price is: ₨ 450.
Next

Aj Ky Bachy Kl Ky Jawan

Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 180.
Next Product Image

Seerat Hazrat Abu Ayyoub Ansari (R A )

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 470.

Pages : 240- Premium Quality Of White Paper

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

حضرت ابو ایوب انصاری ؓ ایک مہتم بالشان صحابی رسول ہیں۔ آپ کو بدری صحابی ہونے کے ساتھ حضور نبی کریمﷺ کی میزبانی کا بھی شرف حاصل ہے۔ آپ رسول اللہﷺ کے ساتھ تمام غزوات میں شریک رہے۔ محترم طالب الہاشمی نے سیر الصحابہ اور دیگر اکابر ملت کے سوانح جمع کرنے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے زیر تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں حضرت ابو ایوب انصاری ؓ کی سیرت کو قلمبند کیا گیا ہے ۔ مصنف نے کوشش کی ہے کہ کتاب میں آپ ؓکی زندگی سے متعلق کوئی بھی واقعہ چھوٹنے نہ پائے۔ حضرت ابوایوب انصاری ؓ کے مکمل سوانح حیات پیش کرنے کے لیے مدینہ منورہ اور انصار کی اجمالی تاریخ، سرور کونینﷺ کی سیرت پاک کی کچھ جھلکیاں اورتاریخ اسلام کے بعض ایسے واقعات جن کا حضرت ابو ایوب ؓ سے کچھ نہ کچھ تعلق رہا ہے، بھی درج کر دئیے گئے ہیں

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping