Follow Us:

Tareekh e Islam ki 400 Ba Kamal Khawateen

 800

2 Sold in the last 2 hours

Pages : 640 – Premium Quality of White Paper

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

انسانیت کےسب سے بڑےمحسن اورمعلم حضور اکرمﷺکےظہورقدسی کے وقت عرب میں پڑےلکھے لوگوں کی تعداد کس قدر محدود تھی!لیکن یہ فیضان ہے رسولﷺکی تعلیم وتربیت کا جنہوں نے ہرمسلمان مرد اور عورت کو تعلیم حاصل کرنے کی طرف توجہ دلائی او ریوں انہوں نے نہ صرف یہ کہ علم وفن میں کمال پیداکیابلکہ صدیوں تک اس وقت کی دنیا کے معلم ہونےخوشگوار فریضہ بھی اداکرتےرہے۔ان میں جہاں بے شمار باکمال مردوں کےنام آتےہیں وہاں باکمال عوتوں کے کارنامےبھی ناقابل فراموش ہیں۔زیرنظر کتاب میں محتر م طالب ہاشمی صاحب نے ان چارسو باکمال خو تین کے احول لکھے ہیں جنہوں نے تاریخ اسلام میں کسی ناکسی لحاظ سے اہم ترین کردار اداکیاہے۔اور اس کامقصد یہ ہےکہ آج کے اس گئے گزر ے دور میں خوتین کے اندر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی بسرکرنےکا جذبہ پیداہو۔اللہ ان کے سعی کو قبول فرمائے۔اور سعادت درین کاذریعہ بنائے
1
    1
    Your Cart
    Writer : Hazrat Maulana Nafe Sb - Pages:544 - Premium Quality White Paper مولانا محمد نافع صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سیرت علی کرم اللہ وجہہ کے موضوع پر بہترین مرقع اور بہترین تحقیقی کتاب  خلفائے راشدین میں سے رابع خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ کی سیرت کو چار مختلف ادوار میں تقسیم کرکے اس کتاب میں مختصر طور پر مدون کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں آنجناب کرم اللہ وجہہ کی سیرت کے اہم پہلوؤں کو نمایاں تحقیقی انداز میں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے Remove
    Seerat Ali Ul Murtaza (R A)
    1 X  1,150 =  1,150
    Scan the code