Description
ہومیوپیتھک گاٸیڈ ٹو فیملی ہیلتھ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کو آسانی سے سمجھنے اور سرعت کے ساتھ استعمال کرنے کے مقصد کیلٸے کی گٸی کوشش ہے ۔ اس کتاب میں ہم نے یہ کوشش کی ہے کہ قارٸین کی ہومیوپیتھک نظام صحت اس کی ابتدا اس کے اصول اور مرض کو کم کرنے علاج اور دوا کے اخراجات کو کم کرنے کے سلسلے میں اس کے فواٸد سے روشناس کرایا جاۓ ۔
آرگینان آف میڈیسن
میں آپ ایسے کٸی سوالات کے جواب پاٸیں گٸے جو ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے ذریعے مرض کی شفایابی کے سلسلے میں آپ کے ذہن میں اٹھتے ہیں
# دوا مرض کا تدارک کیسے کرتی ہے؟
# لاٸیک کیورز لاٸیک کے کیا معنی ہیں ؟
# امراض کی علامات کی کیا اہمیت ہے ؟
# ایک چھوٹی سی خوراک کی کیا اہمیت ہے ؟
# دوا کو صحیح کیسے ثابت کیا جاتا ہے؟
# تازہ اور داٸمی امراض کے مختلف طریقوں کی کیا اہمیت ہے ؟
# تدارک مرض میں مریض کی ذہنی کیفیت کو کیوں اہمیت دی جانی چاہیے؟
# ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں کبھی مرض کی علامات کیوں بڑھ جاتی ہیں ؟
کھانے پینے میں پرہیز کی ضرورت کیوں ؟