Description
مصنف : استادالمحدثین حضرت مولانا بدرِ عالم میرٹھیؒ (مکمل سیٹ 4 جلدوں پر مشتمل ہے )
کتاب ؛ترجمان السنۃ ؛ جو حدیث کی شرح پر مشتمل ہے – جس میں احادیث کو مختلف موضوعات کے تحت جمع کیا گیا ہے – ترجمہ اور خواشی کے ساتھ ساتھ تشریح بھی کی گئی ہے –
کتاب کے شروع میں ایک مفصل مقدمہ ہے جو حدیث کے مختلف پہلوؤں کو بیان کرتا ہے، جیسے افتراقِ امت کی صحت و دلالت، اختلاف کے اسباب اور فرقہ ناجیہ کی تحقیق
حدیث کے طالب علموں اور عام قاری دونوں کے لیے مفید ہے.
عربی متن کو سمجھنے اور اردو ترجمہ کے ذریعے احادیث کے مفہوم کو واضح کرنے کا ذریعہ ہے.



