Previous
Previous Product Image

اقبال کی شخصیت پر اعتراضات کا جائزہ

Original price was: ₨ 1,650.Current price is: ₨ 1,000.
Next

اجتہاد اور کارِ اجتہاد

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 690.
Next Product Image

اسلام اور مغرب کا تصادم

Original price was: ₨ 960.Current price is: ₨ 530.

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

مغرب کا تعلق کبھی بھی مسلمانوں اور اسلام کے ساتھ منصانہ نہیں رہا – لیکن ستمبر 2001ء کو نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے خودکش حملوں کے بعد اس کے اسلام کے ساتھ تضادات مزید واضح ہو کر سامنے آگئے ہیں۔ بہت سے مسلمان ’دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ‘ کو مسلمانوں اور اسلام کے خلاف جنگ سمجھتے ہیں اور  پوری اسلامی دنیا سے شدت پسند اسے اپنی بقا کی جنگ قرار دیتے ہوئے متحد ہو رہے ہیں – جبکہ دوسری جانب مغرب عمومی طور پر اور امریکہ بالخصوص مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیتے نظر آتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلام اور مغرب کا تصادم ‘‘ اسرار الحق کی انگریزی تصنیف The End Of Illusions  کے چھٹے باب بعنوان Islam.s Encounters With the West  کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ مصنف کے قریبی دوست  وسیم الحق عمادی نے کیا ہے ۔ کتاب کا آغاز ’’ اسلام محاصرے میں‘‘ کے عنوان سے ہوتا ہے جس میں اس بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا کہ کس طرح بنیاد پرستی اور دہشت گردی کی نئی تھیوریز اور تعریفات اختراع کر کے امریکی تھنک ٹینک نے مسلم ممالک اور مسلمانوں پر اپنے ظلم و تعدی کا جواز پیدا کیا ہے۔

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping