Previous
Previous Product Image

شرح دیوان شاہ شمس تبریز

Original price was: ₨ 1,850.Current price is: ₨ 1,000.
Next

شوریٰ کی شرعی حیثیت

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 750.
Next Product Image

شرح کشف المحجوب

Original price was: ₨ 1,750.Current price is: ₨ 1,100.

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

ترجمہ و تعارفی شرح
مٶلف و مترجم کتب کثیرہ ، ماہر علم تعبیر ، ادیب ملت
پروفیسر مفتی محمد وسیم اکرم القادری(ایم فل)
(ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سپیرٸیر کالج سمبڑیال)
اس ترجمہ میں درج ذیل خصوصیات ہیں
1 … ترجمہ انتہاٸی آسان کیا گیا ہے
2 … الشیخ علی بن عثمان ہجویری کی اصل کتاب کے مطابق مکمل ترجمہ ہے،اسے مختصر کرکے خلاصہ پیش نہیں کیا گیا جیسا کہ عموماً دیگر تراجم میں کیا گیا ہے
3 … آیات احادیث اور جس حد تک ممکن ہو سکا ہے مشاٸخ کے اقوال کی عبارت مع ترجمہ پیش کر دی گٸی ہے
4 … ہر باب سے پہلے تعارفی خاکہ کے عنوان سے اس باب اور اس کی فصول کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے
5 … ترجمہ الشیخ ہجویریؒ کی عبارت کے مطابق کیا گیا ہے ، مشکل الفاظ کا آسان ترین الفاظ کے ذریعے مفہوم واضح کرنے کی پوری کوشش کی گٸی ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping