Description
روحانی عملیات و تعویزات پر مشتمل ایک ضخیم ، مستند اور قدیم عربی کتاب کا اردو ترجمہ جس میں خواص اسماء الحسنٰی ، اسماۓ عظام،اسم اعظم،قرآن کریم کی سورتوں کے خاص اثرات،حروف کی طاقت،بروج و کوکب،منازل قمر و سیارگان،صنعتِ الٰہی،حجرمکرم،علمِ اکسیر و کیمیا،حروف کے اَسرار و چلہ کشی،حب و تسخیر،آسیب جادو کا توڑ اور ہر ضرورت کے تیر بہدف اعمال درج ہیں،،