Description
زیر نظر کتاب ’’سیدنا حضرت عمر فاروقؓ‘‘ محمد حسین ہیکل کی کتاب الفاروقؓ کا ترجمہ ہے ۔اس میں مصنف نے حضرت عمر فاروق ؓ کے عہد جاہلیت سے وفات تک کے حالات واقعات کو پچیس ابو اب میں تقسیم کر کےاس انداز سے بیان کیا ہے کہ جس سے حضرت عمر فاروقؓ کے تفصیلی حالات ایک جگہ مرتب ہوگئے