Follow Us:

دو قرآن

 550

14 Sold in the last 7 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: , ,

Description

دو قران جناب ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی شہرہ آفاق کتاب ہے ۔ ویسے تو انہوں نے دو درجن بھر کے قریب کتابیں لکھیں تھیں مگر جو شہرت انہیں اس کتاب کی وجہ سے ھوئ اور مولویوں اور اصطبلشمنٹ کی دنیا میں جو زلزلہ آیا اس کی تھرتھراھٹ آج تک قائم ھے۔ مزے کی بات ھے کہ اس کتاب میں اسلام یا نظریہ اسلام کے خلاف کوئ بات نہیں کی گئی ھے بلکہ ان منافقوں اور مفاد پرست مولیوں کو ننگا کرنے کی کوشش کی ھے جو ایک ھی قران سے حسب ضرورت و مفاد اپنے مطلب کی دو مختلف آیات اور حوالے نکال لیتے ھیں۔ جس سے مسلمانوں میں فساد اور گمراھی پیدا ھوتی ھے۔ انہوں نے حقیقی و عملی اسلام اور مولوی کے اسلام میں فرق واضح کیا تھا محبت اور روا داری کی بات کی تھی۔ مثلا” مغرب میں رھنے والے مسلمان مسیحیوں کے قبرستان میں دفناے جاسکتے ھیں مگر ویہی مسیحی پاکستان میں مسلمانوں کے قبرستان کے قریب اپنا قبرستان بھی نہیں بنا سکتے ھیں مسلمانوں کے قبرستان میں کسی غیر مسلم کے دفنانے کا تو سوچنا بھی جرم ھے

3
    3
    Your Cart
    Writer : Hazrat Maulana Nafe Sb - Pages:544 - Premium Quality White Paper مولانا محمد نافع صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سیرت علی کرم اللہ وجہہ کے موضوع پر بہترین مرقع اور بہترین تحقیقی کتاب  خلفائے راشدین میں سے رابع خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ کی سیرت کو چار مختلف ادوار میں تقسیم کرکے اس کتاب میں مختصر طور پر مدون کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں آنجناب کرم اللہ وجہہ کی سیرت کے اہم پہلوؤں کو نمایاں تحقیقی انداز میں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے Remove
    Seerat Ali Ul Murtaza (R A)
    1 X  1,150 =  1,150
    تالیف - مرتضٰی احمد خان میکش  - قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ صفحات 416 آف وائٹ پریمیئم کوالٹی پیپر تاریخی کتب History Books Remove
    Tareekh e Aqwam e Aalam
    1 X  850 =  850
    Author: Abd ul Malik Mujahid - Book Language: Urdu - Pages : 358 - Imported Art Paper Remove
    Akhlaq E Nabwi Ke Sunehray Waqiyat
    1 X  1,500 =  1,500
    Scan the code