Description
اس کتاب میں امہات المٶمنین کی عبادت و رضیات ، جود و سخا ، زہد و قناعت اور ازدواجی زندگی کا روح پرور تذکرہ ، مستشرقین کے الزامات کے دندان شکن جوابات ، تشریح آیاتِ تطہیر ، مصداقِ اہل بیت ، تحقیق عمرِ عاٸشہ ، مہر کی اسلامی حیثیت اور پردہِ نسواں پر معرکة الآرا ٕ مباحث شامل ہیں