Follow Us:

قواعدالتفسیر

 1,200

10 Sold in the last 2 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: , ,

Description

نام کتاب — قواعد التفسیر مؤلف —- مولانا محمد نعمان صاحب (فاضل جامعہ علوم اسلامیہ علامہ یوسف بنوری ٹاؤن کراچی – استاد جامعہ انوار العلوم مہران ٹاؤن کورنگی کراچی ) کتاب کا تعارف — زیرنظر کتاب مولانا نعمان صاحب کی ایک علمی شاہکار ہے انہوں نے بڑی عرق ریزی اور ہزاروں صفحات کے مطالعہ کے بعد تفسیر قرآن کے سمجھنے میں ممدو معاون قواعد کو یکجا جمع کر دیا ہے یہ 166 تفسیری قواعد مختلف کتابوں میں منتشر تھے-ان کتب کی تعداد 71 بنتی ہے جبکہ مؤلف موصوف نے اس موضوع کی تمام کتب کے مطالعہ کے بعد تمام قواعد کو یکجا جمع کر دیا اور قواعد اکٹھے کرنے کے ساتھ ساتھ ایک ایک قاعدہ کی وضاحت اور تفہیم کیلئے کئی کئی مثالیں دیں،اور مثالوں کو قواعد کے ساتھ تطبیق بھی دی گئی ہے-جس سے قواعد کا سمجھنا آسان ہو جاتا ہے اور تمام قواعد کو باحوالہ ذکر کر دیا گیا ہے – بلاشبہ اپنے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب ہے مؤلف موصوف کا اردو دان طبقہ پر بہت بڑا احسان ہے –

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scan the code