Description
مثنوی مولانا رُوم جو مثنوی مولوی معنوی سے بھی معروف ہے، ایک کتاب ہے جس نے مولانا کے نام کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے اور جس کی شہرت اور مقبولیت نے ایران کی تمام تصانیف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔