Description
اس کتاب میں شاہ صاحب کی تعلیمات و افکار اور سوانح حیات کے بارے میں ان کی اور دوسرے سکالرز کے عربی و فارسی تحرورں کا انتخاب پیش کیا گیا ہے
کتاب کے ابواب – 1 دین اور حکمت -2 علم تفسیر القران – 3 علم الحدیث – 4 علم الفقہ – 5 علم تسوف – 6 ریاست و خلافت 7 حکمت ربانیہ – 8 سیاسی حالات – اخلاقی و اجتماعی حالات – 9متفرقات – 10 سوانح حیات