Description
اس کتاب میں پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب نے شیطانی قوتوں کی طرف سے بے حیائی پھیلانے والی، حیا سوز تدابیر کو کھول کر بیان کردیا ہے ۔ تاکہ درد مند دل رکھنے والے حضرات کے لئے ان سازشوں کو سمجھنا اور سد باب کرنا آسان ہوجائے ۔
مؤلف: مولانا پیر ذوالفقار احمدنقشبندی دامت برکاتہم العالیہ



