Description
مصنف — جسٹس(ر)ڈاکٹرعلامہ خالدمحمودصاحب
مسئلہ ختم نبوت پر یہ چار کتب امیرشریعت سیدعطا ٰاللہ شاہ بخاری کا تقاضا تھا
کی قادیانیت کو سامنے رکھ کر مناظرانہ نقطہ نظر سے اس پر جامع کتب لکھی جائیں جو مدارس دینیہ کے طلبا اور کالج اور یونیورسٹی کے طلبا کو اس مسئلے سے آگاہی ہو سکے
1 ۔ عقیدہ خیرالامم
2 ۔مرزا غلام احمد قادیانی
3 ۔ عقیدۃ الاعلام
4 ۔ عقیدۃ الامت



