اردو میں اپنے موضوع پر پہلی اور انوکھی کتاب اللہ کی یہ دنیا اندھیر نگری نہیں ہے – یہاں بھی محدود پیمانے پر جزا اور سزا کا عمل جاری ہے اس حوالے سے مصنف نے اسی معاشرے کے 224 سچے واقعات مرتب کئے ہیں – بہت دلچسپ، سبق آموز ، ایمان افروز اور عمل پر ابھارنے والے واقعات