Description
مکین گنبد خضراء ﷺ کی حیات برزخی کا بیان
اس کتاب میں مسئلہ حیات النبیﷺ کا تجزیہ نہایت ہی فاضلانہ اور محققانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے ،طرزِ بیان انتہائی سادہ اور دلنشین ہے مسئلہ کے ہر پہلو کا حکم نہایت ہی بالغ نظری کے ساتھ اس کی کیفیت و حقیقت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے