Description
قرآن کریم کی سورتوں اور آیتوں کی ترتیب کے مطابق ایک مستند اور تحقیقی لُغت
1 … قرآن کریم کے منتخب کلمات کی تشریح
2 … الفاظ کی لُغوی ، صرفی تحقیق اور نحوی ترکیب کا ذخیرہ
3 … حسبِ ضرورت تفسیری مباحث کا تذکرہ
4 … ایک ایسی قرآنی لُغت جس استفادہ کرنا بہت آسان ہے
* …. قرآنِ کریم کی سورتوں اور آیتوں کی ترتیب کے مطابق ایک مستند لُغت ہے جو عام فہم زبان میں قیمتی مضامین پر مشتمل ہے
* …. یہ ایک علمی اور تحقیقی کتاب ہے جو تفسیر کی معتبر کتابوں کے حوالوں سے آراستہ اور شاٸقینِ علوم قرآن کیلٸے بہت ہی نفع بخش ہے
* …. اس کتاب میں الفاظِ قرآن کی عمدہ تشریح اور لُغوی و صرفی تحقیق بھی ہے
* …. حضرات انبیا ٕ کرام کے حالات بھی اس کتاب کیلٸے باعث زینت ہیں
* …. یہ کتاب اپنی امتیازی خصوصیات کی وجہ سے فہم قرآن کے شاٸقین کیلٸے ایک قیمتی تحفہ ہے
یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے
اس کتاب کو خریدنے یا اس کی فہرست اور اندر کے اوراق اور کاغذ کا معیار دیکھنے کیلٸے نیچے دیٸے گٸے بٹن پر کلک کریں