Description
نبی رحمتﷺکی شخصیت انسانی جذبات و احساسات کے آئینے میں
یہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہے باب اول آدابِ فرزندی ، باب دوم بہترین رفیقِ حیات ، باب سوم شفقتِ پدری اور تربیت جیسے موضوعات پر مشتمل ہے
باب چہارم بےساختگی (بےساختہ دعائیں،اعزاز و کلماتِ تحسین) ، باب پنجم رقتِ قلبی باب ششم آبگینہ جذبات اور باب ہفتم لمحاتِ مسرت و فرحت جیسے موضوعات شامل ہیں
یہ کتاب 454 صفحات پر مشتمل ہے