Follow Us:

Quran Aur Musilmanoo Ky Zinda Masail

 800

2 Sold in the last 2 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت  قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات  تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں  ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔

2
    2
    Your Cart
    اس مقالے میں علوم القرآن کے اہم اور نمایاں موضوعات کو مرکزی ابواب کے تحت مختلف فصول میں اس طرح منقسم کیا گیا ہے کہ ان میں نظم و ترتیب اور ربط و مناسبت کی خوبی اول تا آخر موجود رہے-دوران تفسیر ابحاثِ علوم القرآن میں امام طبریؒ کے استدلالات و استنتاجات کو مقالے میں موضوع تحقیق بنانے کے ساتھ دلائل و براہین کی روشنی میں اپ کے مؤقف کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ ، مقالہ ہذا کی نمایاں خصوصیت ہے - تفسیرِطبری کے کتب علوم القرآن اور اصولِ تفسیر پر اثرات کے حوالے سے بھی مقالہ میں اہم اور نادر معلومات کا ذخیرہ جمع کر دیا ہے ڈاکٹرمنیبہ رضوی - ڈاکٹر محمدفاروق حیدر Remove
    Uloom ul Quran Mi Imam Tabri Ky Afkar
    1 X  2,700 =  2,700
    Remove
    Scan the code