Follow Us:

Qurani Aayat Ky Shan e Nazool

 1,050

9 Sold in the last 5 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: Qurani Aayat kay Shan e Nazool Categories: , , , Tag:

Description

کسی سورت یا آیت کی درست تفسیر اس آیت یا سورت کے متعلق قصے اور اس آیت یا سورت کے شان نزول کو جانے بغیر ممکن نہیں
شان نزول کا بیان کرنا قرآن کریم کے معانی و مطالب سمجھنے کا قوی ذریعہ ہے
اسی اہمیت کے پیش نظر شان نزول پر علماء نے مستقل کتب لکھی یہ کتاب اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے
الشیخ موصوف کی اس کتاب کی باقی کتب کی نسبت خاص بات یہ ہے کہ موصوف نے اس کتاب میں آیات کے شان نزول ذکر کرنے کے ساتھ ان کتب کے حوالہ جات کا اہتمام کیا ہے – اس طرح ان اصل کتب کی طرف اگر کوئی مراجعت کرنا چاہے تو اس کیلئے آسانی ہو
یہ کتاب بڑے سائز میں پرنٹ کی گئی ہے

1
    1
    Your Cart
    Pages : 792 - Size 7.5*1.5 حضرت مولانا محمد نافع صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ‘ میں حضرت مولانا محمد نافع صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں حضور اقدسﷺ کے ساتھ ان کے عشق و محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آرا نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔ Remove
    Seerat ameer e Muavia
    3 X  1,800 =  5,400
    Scan the code