Description
قرآنی عربی سیکھے آسان اور تیز رفتار طریقے سے
یہ کتاب
تقریباََ دو درجن سے زائد مختلف قسم کے قرآنی کورسز کو سامنے رکھ کر نیز طویل تجرباتی تدریس کی مدد سے ترتیب دی گئی ہے
اس کے ذریعے پانچ سال کے بچے سے پچپن سال کے معمر شخص تک قرآن کریم کا معیاری ترجمہ آسانی اور تیز رفتاری سے سیکھ سکتے ہیں
تیز رفتاری اس لئے کہ اس میں تعلیم کے چھ ذرائع کا بیک وقت استعمال ہوتا ہے رنگوں اور علامات کے بھرپور استعمال کے ذریعے دل نشین تفہیم اس پر مستزاد ہے
مکمل کورس کے تین حصے ہیں(3 Levels)
پہلے حصے کی ایک کتاب دوسرے اور تیسرے حصے کی ایک کتاب ہے