یہ کتاب “قرآنی دعاؤں کی تشریح” دو جلدوں میں ہے، جس میں قرآن مجید میں موجود مختلف دعاؤں کی تفصیل اور تشریح کی گئی ہے۔ اس کتاب میں دعاوں کے پس منظر، ان کی اہمیت اور ان کے معانی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لیے مفید ہے جو دعاوں کی روحانی اور فکری جہتوں کو سمجھنا چاہتے ہیں۔