Previous
مصنف

Hamari Badshahi ( ہماری بادشاہی )

 400
Next

Tarjaman us Sunah Set 4 Vol ( ترجمان السنۃ مکمل سیٹ 4 جلدیں )

Original price was: ₨ 6,500.Current price is: ₨ 3,500.
مصنف

Qurb e ilahi Set 3 Vol (قربِ الٰہی مکمل سیٹ 3 جلدیں )

 3,650

اس کتاب کو تصوف کی بے حد مفید کتب میں شمار کیا جائے،توبے جا نہ ہو گا

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Writer : Mufti Akmal Sb – Paper : Imported White Paper – Complete Set 3 Volumes – 2 Color Printing

اللہ تعالٰی کے قربِ خاص کے متمنی خواتین و حضرات کیلئے بہترین کتاب ، جس میں دورِ حاضر کے تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے – قرآن و حدیث سے اخذ شدہ صحیح تعلیمات تصوف ،بےشمار وساوسِ شیطانیہ کا ازالہ،جعلی اور دھوکے باز پیروں فقیروں کی نشاندہی،دنیا میں آمد کا مقصد،اس کی تکمیل میں معاون امور،اس راہ میں آنے والے رُکاوٹوں کی پہچان اور انہیں دور کرنے کے طریقے،احوال و اصلاحِ قلب،ظاہری و باطنی گناہوں کی معرفت،مرشدِکامل کی علامات،آدابِ مرشدِ کامل،مرشد سے فیض حاصل کرنے کے طریقے اور فنانی المرشد کے مفہوم و تحصیل کو بدلائل تفصیل سے بیان کیا گیا ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping