Follow Us:

Sir Sayyad aur Islah e Muashra

 650

1 Sold in the last 4 hours

Writer : Shahid Hussain Razzaqi – Pages : 256

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

اس کتاب میں بڑی خوبی سے اور سراحت سے یہ بیان کیا گیا ہے کہ سر سید کے زمانے میں مسلمانوں کی حالت کیا تھی اور انھوں نے معاشرہ کی ہر جہتی اصلاح و ترقی کیلئے کیا تدبیریں اختیار کی،ان کی اصلاحی تحریک کس قدر مفید اور ہمہ گیر تھی ، اور تعلیم کی اصلاح و ترقی،دینی عقائد کی درستی،اخلاق و عادات کی اصلاح ، رسوم و رواج میں مفید ترمیم ، طرز معاشرت میں تبدیلی ، ملی اتحاد و مذہبی رواداری کے فروغ اور عورتوں کے وسیع ،منظم اور مؤثر جدوجہد کی – معاشرہ کی اصلاح و ترقی کیئے سر سید کا منصوبی کہاں تک کامیاب ہوا ، ان کی اصلاحی کوششیں کس طرح ایک ملک گیر تحریک بن گیئں اور مستقبل کی تحریکوں پر اس کا کیا اثر ہوا

2
    2
    Your Cart
    Writer : Amjad Ali Shakir - Pages : 256 تحریک ولی اللہی 18ویں صدی میں شاہ ولی اللہ دہلوی کے زیر اثر شروع ہونے والی ایک اسلامی، اصلاحی اور احیائی تحریک ہے جس کا مقصد اسلامی معاشرت میں فکری بیداری، سماجی انصاف اور اسلامی اصولوں پر مبنی معاشرتی تشکیل تھا۔ یہ تحریک برصغیر پاک و ہند میں اسلامی بیداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے معروف ہے۔ شاہ ولی اللہ دہلوی نے اسلامی تعلیمات کی اصل روح کو اجاگر کیا اور مسلمانوں کو ایک مضبوط، متحد اور منظم امت بنانے کی کوشش کی۔ Remove
    Waliullahi Tahreekh
    1 X  660 =  660
    یہ کتاب سات ابواب پُر مشتمل ہے باب اول حُسن کاری و جمال پسندی اور تعلیمات نبویﷺ (روزمرہ زندگی کے مشاغل معمولات اور دیگرکاموں میں خوبصورتی،عمدگی،نفاست،مضبوطی اور فنی مہارت کوملحوظ رکھنے سے متعلق چند تعلیماتِ نبویﷺ   باب دوم طہارت و نظافت عمومی پاکیزگی،صفائی ستھرائی اور خوبصورتی اپنانے کے حوالے سے حُسن کاری و حُسن پسندی کی تعلیماتِ نبوی اور اُسوہ رسولﷺ باب سوم عبادات میں حُسن کاری و حُسن پسندی کی تعلیماتِ نبوی اور اُسوہ رسولﷺ باب چہارم ذاتی وظع قطع،بود و باش اور روزمرہ کے معمولات زندگی اور عادات میں حُسن پسندی کی تعلیمات نبویﷺ باب پنجم معاشرتی معاملات ، میل ملاپ اور لین دین میں خوبصورتی اور عمدگی ملحوظ رکھنےکی تعلیمات اور اُسوہ رسولﷺ باب ششم نظم و ضبط تمام معاملات زندگی میں نظم و ضبط رکھنےکی حسین تعلیمات نبویﷺ باب ہفتم دفاعی و حفاظتی تدابیر نوزائیدہ ریاست مدینہ اور اہل اسلام کے دفاع و تحفط کیلئے رسول اکرمﷺ کی کمال دفاعی و حفاظتی تدابیر یا حُسن کاری کا نمونہ اور تعلیمات نبویﷺ صفحات 472 Remove
    Rasool e Arbiﷺ Aur Husn Kari
    1 X  800 =  800
    Scan the code