Follow Us:

Tahafat ul Falasfa

 800

6 Sold in the last 2 hours

Writer : Imam Ghazali – Translator : Maulana M Haneef Nadvi – Pages : 264

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

امام غزالی کی مشہور کتاب “تہافت الفلاسفہ” اور ابنِ رُشد کے جواب”تہافت التہافتہ” کو اسلامی عقائد و افکار میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ غزالی نے اس معرکتہ الآرا کتاب میں یونانی فلسفہ اور انسانی فکر و کاوش کی وامندگی کو اجاگر کیا ہے اور بتایا ہے کہ انسانی فکراور عقیدے کی اپنی منطق اور فہم و استدلال کا اپنا اسلوب ہے جس کو صرف اسی کی روشنی میں سمجھنا ممکن ہے۔ ابنِ رُشد نے اس کے جواب میں یونانی فلسفے کی رُو سے غزالی کے اعتراضات کاٹھیٹھ فلسفیانہ زبان میں جواب دیا۔

4
    4
    Your Cart
    Remove
    Fancy Velvet Quran e Pak With Wooden Rehl Box
    1 X  4,500 =  4,500
    Remove
    مکاتیبِ شریفہ
    1 X  1,050 =  1,050
    Remove
    Scan the code