Description
اس کتاب میں سو اکسیر ترین تیر بھدف اکسیر اعظم منجملہ عجائبات طب نسخے جو میرے معمولات مطب اور خاص الخاص مجربات سے ہیں،درج کیئے گئے ہیں – نسخے تو بجاۓ سو کے چار پانچ سو سے بھی زیادہ اس میں درج کیئے گئے ہیں مگر جن نام جلی قلم سے لکھا گیا ہے اس کی تعداد سو ہی ہے – یہ ایک ایسا عجوبہ روذ گار اور میرے مطب کے ساٹھ سالہ تجربات کا نچوڑ اور صدری رازوں کا کا مجموعہ بن گیا ہے