Follow Us:

Elaj ul Amraz Set 2 Vol

 2,000

11 Sold in the last 5 hours

مفرد اعضا ٕ اربعہ کے 26 سالہ تجربات کا نچوڑ

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں کم و بیش تین سو سے زائد امراض پر اسباب و علامات کے تحت ان کا آسان علاج اور اس مرض کی مخصوص غذائیں لکھ دی گئی ہیں تا کہ غذا سے بھی وہی غلط پیدا کی جائے جس کی خون میں کمی ہو کر مرض کا سبب بنی ہے۔ آپ جیسی غذائی کھائیں گے جسم کے چار اعضاء رئیسہ میں سے وہی عضو رئیس حرکت میں آکر اپنی متعلقہ غلط پیدا کر کے خون میں شامل کرے گا اور صحت و مرض کا اسی پر انحصار ہے۔

زیرِ نظر کتاب اسی کمی کو پور ا کرنے کے لیے لکھی گئی ہے کہ اگر کسی کو نبض پر مکمل دسترس حاصل نہیں تو بھی وہ اس سے فائدہ حاصل کر کے طب جیسے مقدس پیشے کو بدنام کرنے کا باعث نہ بنے۔

کتابِ ہٰذا میں نظریہ مفرد اعضاء اربعہ کے مطابق تشخیص اور علاج کا طریقہ کار اور نسخہ جات کو ترتیب دیا گیا ہے۔

مضبوط جلد ، عمدہ کاغذ
1422 صفحات پر مشتمل دو جلدیں

Additional information

Weight 2 kg
0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scan the code