Description
طب اسلامی کے موضوع پر دینا کی پہلی اور صحیح مستند کتاب طب نبویﷺ کے حوالے کے مطابق علاج کی دنیا بھر کے تمام طریقہ ہاۓ علاج پر برتری اور فوقیت ہے صحت ، شفا اور بیماری سے بچاٶ کے حوالے سے قرآنی اور نبوی دعاٶں کا ذخیرہ اس کتاب کو بارہ ابواب اور ایک نوٹ پر مشتمل کیا گیا ہے-پہلا باب ۔۔۔ عصرِ حاضر میں صحت کے مساٸل – دوسر باب ۔۔۔ اسلام اور صحت – تیسرا باب ۔۔۔ صحت کے فطری تقاضے چوتھا باب ۔۔۔ صحت اور غذا پانچواں باب ۔۔۔ صحت اور آرام چھٹا باب ۔۔۔ صحت اور تفریح ساتواں باب ۔۔۔ مرض اور اس کے مساٸل آٹھواں باب ۔۔۔ معالجات بدنی نواں باب ۔۔۔ آپﷺ کی پسندیدہ غذا دسواں باب معالجات روحانی گیارھواں باب ۔۔۔ معالجات نفسیاتی بارھواں باب ۔۔۔ ضعیف روایات کا حکم نوٹ کے اندر متعدد مشہور امراض اور ان کا علاج تفصیلاً پیشِ خدمت ہے