Previous
Previous Product Image

Israr e Baah (اسرار باہ)

Original price was: ₨ 1,300.Current price is: ₨ 1,100.
Next

Mujarbat Hukama e Pak o Hind (مجربات حکماے پاک و ہند)

Original price was: ₨ 1,650.Current price is: ₨ 1,150.
Next Product Image

Israr e Baah (اسرار باہ)

Original price was: ₨ 1,300.Current price is: ₨ 1,100.

اس کی ترتیب میں ایسی ندرت سے کام لیا ہے کہ ایک طالب علم فقط فہرست مضامین دیکھ کر ضعف باہ و نامردی کے جملہ اسباب سے ایک لمحہ میں پوری طرح واقف ہو سکتا ہے اس کتا کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

اس کی ترتیب میں ایسی ندرت سے کام لیا ہے کہ ایک طالب علم فقط فہرست مضامین دیکھ کر ضعف باہ و نامردی کے جملہ اسباب سے ایک لمحہ میں پوری طرح واقف ہو سکتا ہے اس کتا کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے (حصہ اول)۔ تعریف قوت ، ضرورت قوت،ظہور قوت،اقسام قوت،تنظیم قوت،فواٸدتنظیمِ قوت،طریقہ ازدیادِقوت،علاج کمیِ قوت وغیرہ (حصہ دوم)۔ اس میں اعضا ٕ شریفہ کا بیان ہے۔چنانچہ حسبِ طریقہ اعضا ٕ شریفہ کی مکمل تشریح مع تصاویر پھر منافع پھر امراض ، اسباب علامات و معالجات نہایت شرح و بسط سے تحریر کٸے گٸے ہیں ۔اس میں خاص طور پر امراض قضیب نہایت تفصیل سے لکھے گٸے ہیں( حصہ سوم)۔ اس میں متفرق اسباب ضعف باہ کی مفصل بحث ہے اور نہایت تحقیق سے ان کی حقیقت ، اسباب ، علامات و معالجات بیان کٸے گٸے ہیں ۔ امتیاز علامات کیلٸے امور ممیزہ بتاۓ گٸے ہیں تاکہ تشخیص میں آسانی ہو (حصہ چہارم)۔ تشنگان مجربات باہ کےلٸے اپنے خاص مجربات اور دیگر اساتذہ فن کیلٸے جو بار ہا میرے تجربہ میں مفید ثابت ہوۓ ہیں اس کتاب ان بھی درج کیا گیا ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping