Follow Us:

کلیات تحقیقات صابر ملتانیؒ مکمل سیٹ جلد اول و دوم

 5,500

2 Sold in the last 6 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

کلیات تحقیقات صابر ملتانی
یہ کتاب قانون مفرد اعضاء کے بانی حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کی مشہور زمانہ کتاب ہے۔ اور اس میں انہوں نے اپنا تمام علم اور سارا تجربہ عالم انسانیت کے ساتھ شیئر کردیا ہے۔ یہ وہ کتاب ہے جو ہر اس شخص کے پاس ہونا ضروری ہے جو میڈیکل اور طب کے شعبے سے تعلق رکھتا ہے۔ چاہے وہ طب یونانی ہو، یا طب جدید ایلوپیتھک یا ہومیو پیتھک۔

اس لیے یہ کتاب ضرور اپنی لائبریری کی زینت بنائیں

فارما کوپیا انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ ’’فارما کوپیا ‘‘ ایک ایسی کتاب ہے جو ان چیزوں کو بیان کرتی ہے جو علم العلاج میں استعمال ہوتی ہیں۔ جن کے ساتھ یہ تفصیل بھی ہوتی ہے کہ وہ کیسے تیار ہونی چاہییں۔ ان کی پہچان اور ان کو نسخے میں کیسے ملانا چاہیے۔ ان کی مقدار خوراک جن مریضوں کو کھلایا جا سکتا ہے۔

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scan the code