Follow Us:

Makhzan E Elaj (مخزن العلاج)

 1,700

3 Sold in the last 5 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

یہ کتاب طب یونانی کی اپنی طرز کی ایک نئی کتاب ہے – اس میں تمام امراض کے مشہور اور اردو نام اور طبی و ڈاکٹری مترادف نام نہایت تحقیق و صحت سے لکھا ہہں اور مرض کے اسباب و علامات اور تشخیص وغیرہ کو خوب وضاحت سے لکھا ہے اور پھر ہر مرض کا علاج پہلے مفردات یعنی مفرد ادویہ سے پھر مرکبات یعنی بنی بنائی یونانی مرکب ادویہ سے پھر مشاہیر اطباء خذاق کے مجربات سے کرنا بتایا ہے – اس کی موجودگی میں علاج معالجہ کےلیے پھر کسی اور طبی کتاب کے دیکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی-

0
    0
    Your Cart
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Scan the code