Previous
Previous Product Image

Sadri Mujarbat (صدری مجربات)

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 950.
Next

Biaz-e- Khass (بیاض خاص)

Original price was: ₨ 2,300.Current price is: ₨ 1,550.
Next Product Image

Sadri Mujarbat (صدری مجربات)

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 950.

وہ نسخہ جات جسے حکما ٕ نے ایلوپیتھک کے مقابلہ طبی نچوڑ حکیم اجمل خان کو پیش کیا
پہلی بار کتابی شکل میں سینہ بہ سینہ چلنے والے خفیہ مجربات کا خزانہ

Out of stock

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

صدری مجربات
حکیم مان سنگھ
وہ نسخہ جات جسے حکما ٕ نے ایلوپیتھک کے مقابلہ طبی نچوڑ حکیم اجمل خان کو پیش کیا
پہلی بار کتابی شکل میں سینہ بہ سینہ چلنے والے خفیہ مجربات کا خزانہ
آل انڈیا ویدک اینڈ یونانی طبی کانفرنس کے اجلاسوں میں ملکی اطبا ٕ اور وید صاحبان کی مفید صحبتوں اور سر گرم کوششوں سے باہمی تبادلہ خیالات کا جب سلسلہ شروع ہوا تو یہ مسٸلہ بھی کانفرنس کی پیشی میں آیا اور بہت سے ہمدرد اور بہی خواہ طبی فنون نے جن میں ہمارے عالی جناب حاذق الملک بہادر حکیم حافظ محمد اجمل خان صاحب کا نام خاص طور پر قابل اظہار ہے ۔ اپنے ذخیرہ معلومات سے تمام برادران اور اہل ملک کو فاٸدہ پہنچانے اور فیاضی کا کامل ثبوت دینے کی غرض سے اپنے عزیز ترین مجرباتِ صدری کا ظاہر کرنا شروع کیا اور باہمی مشاورت سے قرار پایا کہ جن احباب کے پاس قابل قدر مجربات ہوں وہ انہیں کانفرنس میں بھیج کر اظہار کیا کریں تاکہ وہ کتاب کی صورت میں کانفرنس کے دفتر سے شاٸع ہوتے رہیں
تاکہ آنے والے حکما ٕ اور عوام الناس اس سے فاٸدہ حاصل کر سکیں

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping